Special Korma اسپیشل قورمہ

1570105478maxresdefault (24).jpg

Why recepie famous for?

Do endeavor this special Korma when you have some special persons for your dining. It is so unbelievably delicious that after having it once you will never forget the taste of it be

Ingredients

بکرے کا گوشت آدھا کلو
دہی ایک کپ
(کھوپرا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
(دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
خشخاش ایک چائے کا چمچ
بادام دس عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
تیل آدھا کپ
دار چینی ایک ٹکڑا
ہری الائچی چار عدد
(پیاز چار کھانے کے چمچ (تلی ہوئی
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے دس سے بارہ عدد
(ہری مرچ چار عدد (ثابت
زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Instructions


دہی کو مکس کرکے اس میں کھوپرا، پسا دھنیا، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی، بادام، خشخاش اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔

تیل گرم کرکے اس میں دار چینی اور ہری الائچی ڈالیں۔

ساتھ ہی بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔

پھر اس میں دہی کو تمام مصالحوں کے ساتھ ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں۔

اس کے بعد دو کپ پانی شامل کرکے ڈھکیں اور گوشت گلنے تک پکائیں۔

پھر اس میں پیاز، ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، ہری مرچ اور زعفران ڈالیں۔

جب تیل اوپر آجائے تو اسے نکال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes